About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

World Teachers Day was celebrated by the Faculty of Education, the Islamia University of Bahawalpur

PRO No 361/24 dated 05.10.2024
Directorate of Public Relations, Islamia University Bahawalpur
World Teachers' Day was celebrated by the Faculty of Education, Islamia University, Bahawalpur. Addressing the ceremony, Dean Faculty of Education Professor Dr. Irshad Hussain said that on this day we should remember our teachers with honor and respect. We should realize the key role of teachers in society and pay special attention to the education and training of teachers to play this key role.  It is said about a teacher that the best teacher is the one who educates and trains his students, motivates his students and the same is said about leadership that the leader is the one whose actions influence others.A teacher is essentially a leader by influencing students to become better.A teacher is a respected profession which is the foundation of all professions in the world, be it a craftsman, doctor, nurse, computer engineer, scientist, he reaches this position only because of his teacher. That is why the teacher is undoubtedly called the spiritual father. A teacher trains a person academically, morally and spiritually.We pay our respects to our teachers.

 

پی آر او نمبر 362/24
مؤرخہ 05.10.24
ڈائریکٹورٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
فیکلٹی آف ایجوکیشن اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام ورلڈ ٹیچرز ڈے منایا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈین فیکلٹی آف ایجوکیشن پروفیسر ڈاکٹر ارشاد حسین نے کہا کہ اس دن ہمیں اپنے اساتذہ کو عزت اور احترام سے یاد کرنا چاہیے۔ ہمیں اساتذہ کا معاشرے میں کلیدی کردار کا احساس کرنا چاہیے اور اس کلیدی کردار ادا کرنے کے لیے اساتذہ کی تعلیم وتربیت پر خصوصی توجہ دینی چاہیے۔ ایک استاد کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ سب سے اچھا استاد وہ ہے جو اپنے طلباء کی تعلیم و تربیت کرتا ہے یعنی اپنے طلباء و طالبات کو متحرک کرتا ہے اور لیڈرشپ کے بارے میں بھی یہی کہا جاتا ہے کہ لیڈر وہ ہے جس کے ایکشن دوسروں کو متاثر کرتے ہیں کہ وہ زیادہ اچھا بنے تو استاد بنیادی طور پر ایک لیڈر ہے۔ استاد ایک معزز پیشہ ہے جو دنیا کے تمام پیشوں کی بنیاد ہے چاہیے کوئی کاریگر، ڈاکٹر، نرس، کمپیوٹر انجینئر، سائنسدان ہو وہ اس مقام تک اپنے استاد کی بدولت ہی پہنچتا ہے۔ اسی لیے بلاشبہ استاد کو روحانی باپ کہا جاتا ہے۔ استاد ایک انسان کی تعلیمی اخلاقی اور روحانی تربیت کرتا ہے۔ ہم اپنے اساتذہ کو شاندار خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔


WhatsApp Image 2024-10-05 at 2.20.49 PM

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.